لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کیس پر شہباز شریف کو مثبت موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہیے تھی لیکن انہوں نے الٹا اپنی دروغ گوئی، کم عقلی اور بے سروپا بیان سے قوم کو مایوس کیا |