Saturday, October 3, 2026
ہومHomeایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پزشکیان

ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پزشکیان

تہران (این این آئی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا۔صدر پزشکیان نے کہا کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکا کے دباو کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔

Related News

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Popular

Comments