طرابلس (این این آئی )لیبیا کی نیشنل آرمی کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سرت شہر میں کسی بھی وقت قومی فوج اور قومی وفاق حکومت کی وفادار ملیشیاوں کے درمیان لڑائی چھڑ سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق احمد المسماری نے قومی وفاق حکومت کے |