Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مستونگ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید
وقت اشاعت: Wednesday, 23 January, 2019, 10:47 GMT 15:47 PST
مستونگ(این این آئی)ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں پاک فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
مستونگ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید
[23-January-2019 10:47 GMT 15:47 PST]
مستونگ(این این آئی)ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں پاک فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی مزید پڑھیں
مہمند ایجنسی‘ تحصیلدار کی گاڑی پر بم حملہ، 2اہلکار شہید
[1-March-2016 10:55 GMT 15:55 PST]
مہمند ایجنسی - مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار میں تحصیلدار کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اے این ایف کے دو اہلکارشہید ہو گئے جبکہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان‘ فضائی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت چودہ دہشتگرد ہلاک
[14-July-2015 11:06 GMT 16:06 PST]
راولپنڈی: (این این آئی) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے ، پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں اہم کمانڈر سمیت 14 دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک
[19-June-2015 10:10 GMT 15:10 PST]
 خیبر ایجنسی(این این آئی)خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ، آپریشن خیبر ٹو میں جمعے کے روز پاک فضائیہ کی فضائی کارروائی میں ، مزید پڑھیں
دتہ خیل میں کارروائی سے 10 دہشتگرد ہلاک
[11-June-2015 07:59 GMT 12:59 PST]
دتہ خیل(این این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے  دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ دہشت گردوں  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی: 17 مبینہ شدت پسند ہلاک
[9-June-2015 09:17 GMT 14:17 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 17 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔فورسز کی کارروائی میں مبینہ- مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان‘ جھڑپ، سات فوجی شہید 19 شدت پسند ہلاک
[8-June-2015 07:16 GMT 12:16 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی) ملک کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک جھڑپ میں سات فوجی اہلکار شہید جبکہ 19 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ مارے جانے والوں میں شدت پسندوں  مزید پڑھیں
دتہ خیل میں فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک
[1-June-2015 08:51 GMT 13:51 PST]
شمالی وزیرستان(این این آئی) قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کی زمینی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل  مزید پڑھیں
دتہ خیل: سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، 13 دہشتگرد ہلاک
[20-May-2015 10:48 GMT 15:48 PST]
 راولپنڈی (این این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کاروائی کر کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان  مزید پڑھیں
شوال میں دو دن میں دوسرا ڈرون حملہ، چھ ہلاک
[19-May-2015 10:25 GMT 15:25 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے ایک حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی  مزید پڑھیں
شوال: فورسز کی فضائی کارروائی، 17 دہشتگرد ہلاک
[15-May-2015 07:31 GMT 12:31 PST]
 باجوڑ ایجنسی (این این آئی)  شمالی وزیرستان  کے علا قے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 17 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے اور دیگر املاک بھی ، مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 12 دہشت گرد ہلاک
[2-May-2015 07:23 GMT 12:23 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی)خیبر ایجنسی کے علاقے  وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 12 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ جیٹ طیاروں  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی: کروڑوں مالیت کی منشیات نذر آتش
[23-April-2015 11:11 GMT 16:11 PST]
پشاور (این این آئی)خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش کر دی۔ منشیات دہشتگردوں کے خلاف مختلف آپریشنز کے دوران پکڑی گئی تھی پکڑی  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی‘ فضائی کارروائی میں 20 دہشتگرد ہلاک
[23-April-2015 08:17 GMT 13:17 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی)خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی کارروائی کے دوران 3 خودکش بمباروں سمیت 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ‘فضائی کارروائی میں 27 دہشتگرد ہلاک
[22-April-2015 10:22 GMT 15:22 PST]
راولپنڈی(این این آئی) شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلا ک جب کہ 7 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں مزید پڑھیں
میران شاہ: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک
[11-April-2015 07:36 GMT 12:36 PST]
میران شاہ (این این آئی )شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ حملہ کر دیا، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ‘ سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، پندرہ دہشتگرد ہلاک
[28-March-2015 07:53 GMT 12:53 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائی میں پندرہ دہشت گرد مارے گئے ہیںجبکہ جھڑپ میں تین سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ‘ فضائی کارروائی میں 34 دہشتگرد ہلاک
[18-March-2015 12:26 GMT 12:26 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی) وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 34 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں مزید پڑھیں
آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی اپنے علاقوں میں واپسی شروع
[16-March-2015 12:39 GMT 17:39 PST]
جنوبی وزیرستان (این این آئی) قبائلی علاقوں سے آپریشن راہ نجات کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی واپسی کا عمل آج سے شروع ہوگیاہے۔ گیارہویں مرحلے کا آغاز ہوگیا اور مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ‘ فضائی کارروائی، 22 شدت پسند ہلاک
[13-March-2015 10:12 GMT 15:12 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی) خیبر ایجنسی کے علاقے تیرہ مہربان کلے میں سیکیورٹی فورسز کی  فضائی کارروائی کے دوران 22 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی میں بمباری سے سات شدت پسند ہلاک
[12-February-2015 10:57 GMT 15:57 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی) پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں ایک فضائی کارروائی میں سات دہشت گرد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
خیبرایجنسی ‘ فضائی کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک
[9-February-2015 12:02 GMT 17:02 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی )خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی تازہ فضائی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔  کارروائی کے دوران  مزید پڑھیں
مہمند ایجنسی‘ سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ ‘ 7 دہشتگرد ہلاک
[7-February-2015 07:31 GMT 12:31 PST]
راولپنڈی (این این آئی) مہمند ایجنسی  کی تحصیل یکہ غنڈ میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔ لاشوں کو پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں
ہنگو‘ سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا، 4 اہلکارشہید
[3-February-2015 09:20 GMT 14:20 PST]
ہنگو(این این آئی) ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ شہید اہلکاروں کی  مزید پڑھیں
لوئراورکزئی‘ 16 دہشت گرد ہلاک, 20 زخمی
[27-December-2014 15:05 GMT 15:05 PST]
لوئراورکزئی (این این آئی )لوئراورکزئی کے علاقے شیریں درہ اور خزانہ کنڈاؤ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 16 دہشت گرد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئےہیں جب کہ مقابلے مزید پڑھیں
جیٹ طیاروں کی بمباری، 21 دہشتگرد ہلاک
[20-December-2014 10:40 GMT 15:40 PST]
خیبرایجنسی - وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں سانحہ پشاور کے ماسٹر مائنڈ عمر منصور عرف نارے سمیت اکیس دہشتگرد مارے گئےہیں ، جبکہ پشاور اور چارسدہ میں بھی سات  مزید پڑھیں
آپریشن ضرب عضب ‘اہم کمانڈروں سمیت 15 دہشتگرد ہلاک
[3-December-2014 12:36 GMT 17:36 PST]
ہنگو(این این آئی)شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ، جیٹ طیاروں کی بمباری سے دو اہم کمانڈروں سمیت 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کا شمالی مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک، 4 زخمی
[30-October-2014 09:31 GMT 14:31 PST]
جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے برمل کے علاقے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 6 مبینہ شدت پسند ہلاک
[23-October-2014 11:54 GMT 16:54 PST]
 خیبر ایجنسی (این این آئی)خیبر ایجنسی میں جاری پاک فوج کے آپریشن خیبر ون کے دوران سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 6 مبینہ شدت پسند ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
سلار زئی ‘ بارودی مواد پھٹنے سے ایف سی کے 2 اہلکار شہید
[18-October-2014 12:15 GMT 17:15 PST]
باجوڑ ایجنسی/اسلام آباد(این این آئی)سلار زئی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایف سی کے 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ میں 4 افراد جاں بحق
[9-October-2014 10:28 GMT 15:28 PST]
شمالی وزیرستان: میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ امریکی ڈرون طیارے نے پاک افغان سرحد کے مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ کے لیے ایک پر امن ملک بن جائے گا، نوازشریف
[9-October-2014 10:27 GMT 15:27 PST]
میران شاہ:وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاک فوج شمالی وزیرستان میں مشکل ترین جنگ جیت رہی ہے ، میں پوری قوم اور حکومت کی طرف سے فوج کو مبارکباد دیتا ہوں پاکستان ہمیشہ مزید پڑھیں
خیبرو مہمند ایجنسی سے 5 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
[2-October-2014 10:27 GMT 15:27 PST]
جمرود (این این آئی) خیبرایجنسی اور مہمند ایجنسی سے5نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی جنہیں شناخت کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے ۔خاصہ دار فورسز کے مزید پڑھیں
جانی خیل ، سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ، 4 دہشت گرد ہلاک
[2-October-2014 10:19 GMT 15:19 PST]
بنوں (این این آئی) جانی خیل اور سردی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ اہم کمانڈر سمیت 4 افراد گرفتار کرلئے  مزید پڑھیں
ہنگو‘ پولیس چوکی پرفائرنگ‘ 3 اہلکاروں سمیت 4 جاں بحق
[22-September-2014 13:41 GMT 18:41 PST]
ہنگو: ہنگو کے علاقے قاضی پمپ کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس چوکی اور وہاں موجود موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد  جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
آپریشن ضرب عضب، تازہ کارروائی میں 23 دہشتگرد ہلاک
[22-September-2014 13:32 GMT 18:32 PST]
راولپنڈی: آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں مزید 23 دہشتگردوں کا ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے شمالی مزید پڑھیں
آپریشن ضرب عضب : غیر ملکیوں سمیت چالیس دہشتگرد ہلاک
[17-September-2014 12:27 GMT 17:27 PST]
دتہ خیل (این این آئی) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دور ان پاک فوج کی فضائی کارروائی کے دوران غیرملکیوں سمیت چالیس دہشتگرد ہلاک اورپانچ ٹھکانے تباہ کر دیئے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان‘ فضائی کارروائی ‘ 15 دہشت گرد ہلاک
[15-September-2014 13:40 GMT 18:40 PST]
راولپنڈی: پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہے۔ تازہ فضائی کاروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک ہو گئےہیں جبکہ ان کے زیراستعمال5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے  مزید پڑھیں
ہنگو، ٹل سٹی تھانے پر حملہ ،ایک پولیس اہلکار شہید
[15-September-2014 11:59 GMT 16:59 PST]
ہنگو (این این آئی)ٹل سٹی تھانے پر شدت پسندوں کا خود کش اور ہینڈ گرنیڈوں سے حملہ ایک پولیس اہلکار شہید 3زخمی ،پولیس کی جوابی کارروائی میں زخمی خود کش بمبار نے تھانے مزید پڑھیں
آپریشن ضربِ عضب پاک فضائیہ کی کارروائی، 35 دہشت گرد ہلاک
[10-September-2014 09:58 GMT 14:58 PST]
 شمالی وزیرستان (این این آئی)قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خاتمے کیلئے جاری پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے دوران تازہ فضائی کارروائی کے نتیجے مزید پڑھیں
اورکزئی ایجنسی ‘ امن لشکراوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ دہشتگرد ہلاک
[23-August-2014 09:25 GMT 14:25 PST]
ہنگو(این این آئی) اورکزئی ایجنسی میں امن لشکر اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جھڑپ سرحدی علاقے سپاہ کے مزید پڑھیں
قبائلی ٹریبونل نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کا ریکارڈ دوبارہ طلب کرلیا
[22-August-2014 10:18 GMT 15:18 PST]
پشاور(این این آئی) وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے کے ٹریبونل نے ایک مرتبہ پھر خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ خیبر ایجنسی میں باڑہ تحصیل کی کالعدم مزید پڑھیں
باجوڑ ایجنسی ‘ بم دھماکہ تین خواتین اور دو بچیوں سمیت چھ افراد جاں بحق
[19-August-2014 10:48 GMT 15:48 PST]
باجوڑ ایجنسی (این این آئی)باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین خواتین اور دو بچیوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ منگل کی صبح  مزید پڑھیں
خیبراورشمالی وزیرستان‘ فضائی کارروائی' 18دہشتگرد ہلاک
[19-August-2014 10:45 GMT 15:45 PST]
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے دوران تازہ کارروائی میں خیبر اور شمالی وزیرستان ایجنسیوں میں دہشت گردوں کے 12 ٹھکانے تباہ اور 18 مزید پڑھیں
آپریشن ضرب عضب ‘جیٹ طیاروں کی بمباری ‘مزید 13دہشتگرد ہلاک چار ٹھکانے تباہ
[23-July-2014 11:14 GMT 16:14 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دور ان جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 13دہشتگرد ہلاک اور چار ٹھکانے تباہ ہوگئے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
خیبرایجنسی:شدت پسندوں کا حملہ ‘ 8 ایف سی اہلکار شہید ‘ 4 حملہ آور ہلاک
[18-July-2014 11:38 GMT 16:38 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی)خیبرایجنسی میں شدت پسندوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں 8 ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے  زخمیوں میں بعض ایک حالت نازک ہے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: ڈورن حملے میں ’20 شدت پسند ہلاک‘
[16-July-2014 08:21 GMT 13:21 PST]
شمالی وزیرستان- پاکستان کے قبائلی شمالی وزیرستان میں مشتبہ امریکہ ڈرون حملے میں کم از کم 20 مبینہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے  مطابق بدھ کی صبح دتہ خیل کے مزید پڑھیں
آپریشن ضرب عضب ، شوال میں بمباری سے 35 دہشتگرد ہلاک
[16-July-2014 08:11 GMT 13:11 PST]
شوال (این این آئی)شمالی وزیرستان آپریشن کامیابی سے جاری ہے- بدھ کے روز وادی شوال میں پاک فوج کےجیٹ طیاروں کی بمباری میں پینتیس مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 8 اہلکار شہید
[8-May-2014 13:48 GMT 18:48 PST]
 شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میں میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 8 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے  مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان،جیٹ طیاروں کی بمباری،اہم کمانڈرسمیت پانچ شدت پسندہلاک
[3-May-2014 13:13 GMT 18:13 PST]
میرانشاہ(این این آئی) جنوبی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی شیلنگ سے پانچ شدت پسند مارے گئے، مرنے والوں میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر وفادار بھی شامل ہے،شیلنگ سے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں پانچ افراد جاں بحق
[30-April-2014 13:19 GMT 18:19 PST]
 میرانشاہ(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میںپانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدہ کے  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان، دو قبائلی گروپوں میں تصادم،15افرادہلاک
[26-April-2014 11:38 GMT 16:38 PST]
پشاور(این این آئی)قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میںدو قبائلی گروہوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم کے نتیجے میں15 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، دونوں گروپوں نے ایک  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 23ہلاک متعدد زخمی
[24-April-2014 10:48 GMT 15:48 PST]
 خیبر ایجنسی(این این آئی)قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 23دہشت گرد ہلاک  متعدد زخمی ہوگئے  کارروائی میں شدت پسندوں کے مزید پڑھیں
وزیرستان میں پولیو مہم میں فوج کا سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
[19-April-2014 08:48 GMT 13:48 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں پولیو کے مسلسل رپورٹ ہونے والے کیسز اور علاقے کی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام نے کہاہے کہ شمالی و جنوبی وزیرستان اور  مزید پڑھیں
لنڈی کوتل ایف سی کے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی واقعہ کی تحقیقات شروع
[18-April-2014 13:46 GMT 18:46 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی) لنڈی کوتل میں ایف سی کے اسلحہ ڈپو میں آگ لگنے سے بارودی مواد دھماکوں سے تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر ایجنسی مزید پڑھیں
سدوخیل میں ایف سی کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں 2اہلکار جاں بحق
[3-March-2014 10:52 GMT 15:52 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی) لنڈی کوتل کے علاقے سدوخیل میں ایف سی کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں 2اہلکار جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کی  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ، دھماکوں کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کے اہلکاروں سمیت 12جاں بحق
[1-March-2014 12:44 GMT 17:44 PST]
خیبر ایجنسی/لاہور/اسلام آباد(این این آئی) جمرود میں انسداد پولیو مہم کے دوران یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کے 11 اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق  مزید پڑھیں
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین سمیت 4افراد جاں بحق
[24-February-2014 14:07 GMT 19:07 PST]
شمالی وزیرستان(این این آئی) میرانشاہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مارے جانے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ،کالعدم طالبان پاکستان کے جنگجو عدنان رشید ہلاک
[21-January-2014 13:22 GMT 18:22 PST]
میرانشاہ (این این آئی) شمالی وزیرستان میں کالعدم طالبان پاکستان کے جنگجو عدنان رشید کے گھر پر بمباری میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ کالعدم جنگجو عدنان رشید کی کمین  مزید پڑھیں
افغانستان سے باجوڑ ایجنسی میں 2 میزائل فائر، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
[28-December-2013 10:27 GMT 15:27 PST]
باجوڑایجنسی: تحصیل ناواگئی میں افغان شدت پسندوں کی جانب سے 2 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔  افغان شدت پسندوں کی جانب سے مزید پڑھیں
دوست ممالک کے سفارتی عملے کا جنوبی وزیرستان کا دورہ
[30-October-2013 14:28 GMT 19:28 PST]
جنوبی وزیرستان (این این آئی)پاکستان کے دوست ممالک کے سفارتی عملے نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا۔ غیر ملکی سفارت کاروں نے جنوبی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان بم دھماکے میں دو اہلکار شہید چار زخمی
[30-October-2013 14:25 GMT 19:25 PST]
 جنوبی وزیرستان (این این آئی) افغان سرحد کے قریب قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد سکیورٹی مزید پڑھیں
سیزفائرکراناہے توڈرون حملے بندکراناہوں گے حکیم اللہ محسود
[15-October-2013 09:07 GMT 14:07 PST]
 وانا(این این آئی)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق شرطیں قبل ازوقت ہیں سیزفائرکراناہے توڈرون حملے بندکراناہوں گے ۔نجی  مزید پڑھیں
افغان طالبان پاکستانی شدت پسندوں کو افغانستان میں پناہ گاہ فراہم کررہے ہیں شاہد اللہ شاہد
[7-October-2013 13:56 GMT 18:56 PST]
وزیرستان(این این آئی) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ افغان طالبان پاکستانی شدت پسندوں کو مالی مدد اور افغانستان میں پناہ گاہ فراہم کررہے ہیں۔پاکستانی مزید پڑھیں
میرانشاہ میں ایک اور میزائل حملہ تین افراد جاں بحق
[30-September-2013 11:27 GMT 16:27 PST]
 میرانشاہ/اسلام آباد(این این آئی)میرانشاہ کی تحصیل دتہ خیل تحصیل کے گائوں محمد خیل میںچوبیس گھنٹوں کے دور ان ایک اور امریکی ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق اورمتعدد مزید پڑھیں
تیراہ وادی کے متاثرین کی واپسی کا سلسلہ شروع
[18-September-2013 11:04 GMT 16:04 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی)قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں تیراہ وادی کے متاثرین کی واپسی کا سلسلہ کوہاٹ اور صدہ کے علاقوں سے تو شروع کر دیا گیا ہے تاہم بعض قبائل میں اختلافات  مزید پڑھیں
ڈاکٹر شکیل آفریدی 24ستمبرکو خیبرایجنسی کی عدالت میں طلب
[18-September-2013 11:02 GMT 16:02 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی)اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکا کو مدد فراہم کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 24ستمبر کو پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کی عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔  مزید پڑھیں
لکی مروت دہشت گردی کا منصوبہ ناکام پانچ کلو بارودی مواد اور تین دستی بم بر آمد
[18-September-2013 10:31 GMT 15:31 PST]
 لکی مروت(این این آئی)لکی مروت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیاپانچ کلو بارودی مواد اور تین دستی بم برآمد کرلئے گئے جبکہ شہباز خیل کی حدود میں پولیس موبائل وین پر مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ دو اہلکار زخمی
[18-September-2013 10:06 GMT 15:06 PST]
 شمالی و زیرستان(این این آئی) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے راکٹوں سے حملے کے نتیجے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی وادی تیراہ دشتگردوں سے کلیئر
[14-September-2013 11:17 GMT 16:17 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کوسیکیورٹی فورسز نیدہشت گردوں سے کلیئرکردیا ہے متاثرہ مکینوں کی واپسی کا عمل (کل) اتوار سے شروع ہوگا جنھیں نو ماہ کا  مزید پڑھیں
خیبرایجنسی ، فرنٹیر کور کی کارروائی منشیات اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام
[13-September-2013 13:04 GMT 18:04 PST]
 خیبرایجنسی( این این آئی)خیبرایجنسی میں فرنٹیر کور کی کارروائی کے دوران فورس نے منشیات اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 6ہزار کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ چرس افغانستان مزید پڑھیں
شدت پسندوں کیاحملہ ، امن لشکر کمیٹی کے 5 رضاکار جاں بحق
[9-September-2013 14:30 GMT 19:30 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں امن لشکر کمیٹی اورشدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کمیٹی کے 5 رضاکار جاں بحق اور متعددکو اغواء  مزید پڑھیں
شدت پسندوں کیاحملہ ، امن لشکر کمیٹی کے 5 رضاکار جاں بحق
[9-September-2013 14:30 GMT 19:30 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں امن لشکر کمیٹی اورشدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کمیٹی کے 5 رضاکار جاں بحق اور متعددکو اغواء  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ، ڈرون حملہ مرنے والوں کی تعداد چھ ہوگئی
[6-September-2013 11:25 GMT 16:25 PST]
اسلام آباد/ شمالی وزیرستان (این این آئی)قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان پرامریکی جاسوس طیارے کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی  حملے کے بعد بھی  مزید پڑھیں
بم دھماکے میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی میتیں بنوں پہنچادی گئیں
[2-September-2013 12:47 GMT 17:47 PST]
بنوں(این این آئی) شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی میتیں بنوں پہنچادی گئیں۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان دھماکے میں جاں بحق مزید پڑھیں
فاٹا کی 21حوالات کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
[31-August-2013 11:40 GMT 16:40 PST]
 پشاور(این این آئی) کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ڈاکٹرشکیل آفریدی کی سزا کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد فاٹا کی 21حوالات کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ڈرون حملہ حملے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق
[31-August-2013 11:36 GMT 16:36 PST]
شمالی وزیرستان(این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملہ حملے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے  واقعہ کے بعد کئی گھنٹے ڈرون طیارے فضا میں پروازیں  مزید پڑھیں
ہنگو پولیس کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار
[28-August-2013 14:14 GMT 19:14 PST]
ہنگو(این این آئی)ہنگو پولیس کی کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، مزید پڑھیں
ہنگو پولیس کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار
[28-August-2013 14:14 GMT 19:14 PST]
ہنگو(این این آئی)ہنگو پولیس کی کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی چار شدت پسندہلاک، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید
[27-August-2013 10:49 GMT 15:49 PST]
جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کیخلا ف کارروائی میں چار شدت پسند مارے گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ہنگو،پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 12 دہشت گرد گرفتار
[22-August-2013 12:34 GMT 17:34 PST]
ہنگو(این این آئی)پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرکے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔اطلاعات کے مطابق گرفتار کئے جانے والے دہشت گردوں مزید پڑھیں
وانا گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑا دیا گیا شدت پسندکمانڈر سمیت پانچ ہلاک
[22-August-2013 11:32 GMT 16:32 PST]
وانا(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں وانا کے مقام پرشدت پسند کمانڈر کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے اڑ ادیا گیا جس کے نتیجے میں شد ت پسند کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے  مزید پڑھیں
خواتین گھروں سے باہر نہ نکلیں ورنہ اغواء اور قتل کر دیا جائیگا کالعدم تحریک طالبان
[22-August-2013 11:29 GMT 16:29 PST]
کوہاٹ(این این آئی) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں خواتین کو دھمکی دی ہے کہ ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے باہر نہ نکلیں،ورنہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق
[12-August-2013 11:23 GMT 16:23 PST]
شمالی وزیرستاں ( این این آئی)شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔تحصیل میران شاہ شمالی مزید پڑھیں
ہنگو، القاعدہ سے تعلق رکھنے والا ایک شدت پسند مارا گیا
[29-July-2013 11:28 GMT 16:28 PST]
ہنگو(این این آئی)ہنگو میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والا ایک شدت پسند مارا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھل میں ایف سی چیک پوسٹ پر شدت مزید پڑھیں
لنڈی کوتل میں ایف سی چیک پوسٹ حملے کے بعدطورخم سرحد بند
[29-July-2013 11:25 GMT 16:25 PST]
لنڈی کوتل(این این آئی)خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ہر قسم کی آمد مزید پڑھیں
پار ا چنار مزید 7زخمی دم توڑ گئے جاں بحق افراد کی تعداد 57ہوگئی
[27-July-2013 09:26 GMT 14:26 PST]
 پاراچنار(این این آئی)پاراچنارکے مرکزی بازارمیں 2خودکش حملوں کے7زخمی دم توڑ گئے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 57ہوگئی ، دھماکے کے دوسرے روز ایجنسی میں مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان اور ہنگو میںسکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 24شدت پسند مارے گئے
[27-July-2013 09:23 GMT 14:23 PST]
 شمالی وزیرستان /ہنگو (این این آئی)شمالی وزیرستان اور ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار شہید اور 20زخمی مزید پڑھیں
کرم ایجنسی یکے بعد دیگرے بم دھماکے 50 افراد جاں بحق 170سے زائد زخمی
[26-July-2013 15:42 GMT 20:42 PST]
کرم ایجنسی /پشاور/اسلام آباد (این این آئی)قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں0 5افراد جاں بحق اور 170سے مزید پڑھیں
باجوڑ ایجنسی میں شدت پسندوں کے حملے دو اہلکار شہید
[18-July-2013 10:31 GMT 15:31 PST]
باجوڑ ایجنسی (این این آئی) باجوڑ ایجنسی میں شدت پسندوں کے حملے میں دو ایف سی اہلکار شہید اور ایک اہلکار زخمی ہوگیااطلاعات کے مطابق باجوڑ سے 20 کلومیٹر کے  مزید پڑھیں
مقامی طالبان نے تنگ اور باریک کپڑوں پر پابندی لگادی
[10-July-2013 10:42 GMT 15:42 PST]
وانا(این این آئی) جنوبی وزیرستان کے مقامی طالبان نے پمفلٹ تقسیم کیا ہے جس میں تنگ اور باریک کپڑوں پر پابندی لگادی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
افغانستان سے جنوبی وزیرستان پر 10 مارٹر گولے فائر، 5 افراد زخمی
[6-July-2013 09:51 GMT 14:51 PST]
کابل(این این آئی)افغانستان کی طرف سے جنوبی وزیرستان میں انگوڑ اڈہ بازار کے قریب  10 ماٹر گولے فائر کئے گئے جس کے نتیجے مین 5 افراد زخمی جبکہ 27 دکانیں تباہ  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان:ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد18 ہوگئی
[3-July-2013 13:06 GMT 18:06 PST]
میرانشاہ/واشنگٹن(این این آئی) شمالی وزیرستان میں ہونے ڈرون حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد18ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق سری درپخیل کے علاقے میں میرانشاہ بازار کے قریب رہائشی مزید پڑھیں
جمرود میں چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہو
[28-June-2013 11:12 GMT 16:12 PST]
جمرود (این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں خاصہ دار فورس کی چیک پوسٹ کے نزیدک بارودی مواد کا دھماکہ ہوا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
بنوں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ سمیت تین افراد جاں بحق
[26-June-2013 11:28 GMT 16:28 PST]
پشاور(این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں جانی خیل امن کمیٹی کے سربراہ سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مزید پڑھیں
باجوڑایجنسی ،چمرکنڈ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق
[22-June-2013 11:19 GMT 16:19 PST]
پشاور / باجوڑ ایجنسی(این این آئی) باجوڑایجنسی تحصیل چمرکنڈ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی پاک   مزید پڑھیں
باجوڑ میں شدت پسندوں کا حملہ حکومت حامی دو عمائدین جاں بحق
[21-June-2013 09:38 GMT 14:38 PST]
 خار(این این آئی) افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے باجوڑ میں شدت پسندوں کے حملے میں حکومت حامی دو عمائدین جاں بحق اور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی 2چیک پوسٹوں پر حملہ،2اہلکار جاں بحق
[18-June-2013 11:14 GMT 16:14 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی 2چیک پوسٹوں پر حملہ کے نتیجے میں خاصہ دار فورسز کے 2اہلکار شہید ہوگئے جبکہ مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ، نیٹوکنٹینرزکے قافلے پر حملے میں 5افرادجاںبحق
[10-June-2013 10:47 GMT 15:47 PST]
پشاور(این این آئی)خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں نیٹوکنٹینرزکے قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں 5افرادجاںبحق ہوگئے۔خاصہ دارفورس ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے مزید پڑھیں
فرید خان کے قتل کے بعد ہنگو میں حالات بدستور کشیدہ
[6-June-2013 13:47 GMT 18:47 PST]
 ہنگو(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن فرید خان کے قتل کے بعد ہنگو میں حالات بدستور کشیدہ  شہر میں چوتھے روز بھی میں کرفیو نافذ رہا، فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتیں   مزید پڑھیں
کرم ایجنسی جیٹ طیاروں کی بمباری 18شدت پسند ہلاک
[30-May-2013 13:32 GMT 18:32 PST]
ہنگو(این این آئی) کرم ایجنسی میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 18شدت پسند ہلاک  کئی زخمی  متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ،ڈرون حملے میں چار افراد جاں بحق
[29-May-2013 10:39 GMT 15:39 PST]
 میرانشاہ(این این آئی) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملہ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے  حملے کے بعد مزید پڑھیں
ہنگو ،گرینڈ جرگہ کا شدید لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی جمع نہ کرانے کا فیصلہ
[25-May-2013 10:45 GMT 15:45 PST]
ہنگو(این این آئی)ہنگو میں گرینڈ جرگہ نے شدید لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی جمع نہ کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل جمع کرانے والے کو 2 لاکھ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی،4عسکریت پسند ہلاک درجنوں زخمی
[25-May-2013 10:31 GMT 15:31 PST]
پشاور(این این آئی) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جیٹ طیاروں کی بمباری میں چار عسکریت پسند ہلاک  مزید پڑھیں
پولیو ٹیم پر شرپسندوں کا حملہ ،ایک لیوی اہلکار شہید
[20-May-2013 17:58 GMT 17:58 PST]
باجوڑایجنسی(این این آئی) بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین پلانے والی ٹیم پر حملے کے نتیجے میں ایک لیوی اہلکار شہید ہو گیا۔باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کلان میں مزید پڑھیں
اپر اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،8شدت پسند ہلاک
[4-May-2013 10:46 GMT 15:46 PST]
 اپر اورکزئی (این این آئی)ایجنسی اپر اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8شدت پسند مارے گئے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان امریکی ڈرون حملے میں پانچ افراد جاں بحق متعدد زخمی
[17-April-2013 14:34 GMT 19:34 PST]
جنوبی وزیرستان(این این آئی) قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں بدھ کی صبح ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی میں نیٹو آئل ٹینکر پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق تین زخمی
[22-March-2013 10:43 GMT 15:43 PST]
خیبر ایجنسی/جمرود(این این آئی) خیبر ایجنسی میں نیٹو آئل ٹینکر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے پولیس ذرائع نے مزید پڑھیں
میران شاہ میں نمائندہ این این آئی اور جیو نیوز ملک ممتاز قتل
[27-February-2013 12:41 GMT 17:41 PST]
اسلام آباد ( این این آئی) این این آئی اور جیو نیوز کے میران شاہ میں نمائندہ ملک ممتاز کونا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتلکر دیا  ہے ۔ وہ بدھ کی سہ پہر میران شاہ کے قریبی مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی، مزید 10 شدت پسند ہلاک
[28-January-2013 11:50 GMT 16:50 PST]
اڑہ (این این آئی) خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں 4روز سے کالعدم انصار الاسلام اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے جاری جھڑپوں میںمزید 10 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ چار روز مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ، پہاڑی نالے سے سات لاشیں برآمد
[5-January-2013 11:42 GMT 16:42 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں ایک پہاڑی نالے سے سات لاشیں ملی ہیں جس کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی وزیرستان  مزید پڑھیں
امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے 13افراد ہلاک
[3-January-2013 13:43 GMT 18:43 PST]
جنوبی وزیرستان/شمالی وزیرستان(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیاروں کے میزائل حملوں میں طالبان کمانڈر ملا نذیر  حکیم اللہ محسود گروپ کے فیصل خان اور طالبان مزید پڑھیں
لوئر اورکزئی ایجنسی ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، 7مزدور جاں بحق
[24-December-2012 13:42 GMT 18:42 PST]
ہنگو (این این آئی)لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں سات مزدور جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے پولیٹیکل حکام کے مزید پڑھیں
خیبر ا یجنسی میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے ڈرائیور اور کلینر زخمی
[21-December-2012 11:33 GMT 16:33 PST]
 جمرود(این این آئی) خیبر ایجنسی میں نیٹو کنٹینر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںڈرائیور اور کلینر زخمی ہوگیا ۔زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں دھماکہ چھ افراد جاں بحق ، جاسوس طیارہ گر کر تباہ
[21-December-2012 11:27 GMT 16:27 PST]
جنوبی وزیرستان(این این آئی)جنوبی وزیر ستان کے علاقے وانا بازار کے قریب سبزی منڈی میںدھماکے سے مقامی شدت پسند کمانڈر سمیت6 افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں
ایبٹ آباد کمیشن جلد اپنی رپورٹ پیش کردیگا
[17-December-2012 13:12 GMT 18:12 PST]
اسلام آباد(این این آئی)القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے بنایا جانے والا کمیشن جلد اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  مزید پڑھیں
جمرود میں بم دھماکے میں 17افراد جاں بحق
[17-December-2012 11:01 GMT 16:01 PST]
 خیبر ایجنسی /اسلام آباد(این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں بم دھماکے کے نتیجے میں 17افراد جاں بحق  چالیس سے ز ائد زخمی اور بازار میں کھڑی بارہ گاڑیاں تباہ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخکل لاہور جائیںگے
[7-December-2012 11:41 GMT 16:41 PST]
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کل ( ہفتہ ) کوبیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی کے ساتویں سالانہ کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے ۔مذکورہ  مزید پڑھیں
ریلوے ملا زمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری
[7-December-2012 11:40 GMT 16:40 PST]
لاہور( این این آئی)ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں گزشتہ روز بھی احتجاج کرتے ہوئے ٹریک پر دھرنا دیا 'احتجاجی ملازمین نے کئی ٹرینوں کے انجن روک لئے  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے چار افراد جاں بحق
[6-December-2012 11:16 GMT 16:16 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے  امریکی جاسوس طیارے حملے کے بعد بھی کئی گھنٹے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان ، وانا انگور اڈہ روڈ پر خود کش دھماکہ،2سیکیورٹی اہلکار شہید
[5-December-2012 12:46 GMT 17:46 PST]
 وانا (این این آئی)جنوبی وزیرستان وانا انگور اڈہ روڈ پر زیڑی نور کیمپ کے قریب خود کش دھماکہ 2خود کش حملہ اور ہلاک اور 2 سکیورٹی اہلکار شہیدجبکہ 4 سکیورٹی  مزید پڑھیں
حکومت مولانا محمد اسماعیل کے قاتلوں کو بے نقاب کرے ،مولانا فضل الرحمان
[3-December-2012 14:11 GMT 19:11 PST]
کراچی (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے کراچی میں جامعہ احسن العلوم کے استاذ الحدیث مو لا نا محمد اسمعیل کے قتل کو بد ترین دہشت مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، ہلاک شدگان غیر ملکی تھے میڈیا رپورٹ
[30-November-2012 12:32 GMT 17:32 PST]
وانا(این این آئی)جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانامیں جاسوس طیارے کے حملے میں مارے گئے تینوں ہلاک شدگان غیرملکی تھے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے  مزید پڑھیں
لکی مروت تین مغوی اہلکار اور ایک خاصہ دار فورس سپاہی بازیاب
[29-November-2012 12:40 GMT 17:40 PST]
لکی مروت(این این آئی)سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تین مغوی اہلکار اور ایک خاصہ دار فورس کے سپاہی کومقامی جرگے کی کوششوں سے بازیاب کر ا لیا گیا ۔ پولیٹیکل انتظامیہ  مزید پڑھیں
طالبان کمانڈر ملا نذیرپرخود کش حملہ 6 افراد ہلاک ، ملا نذیر زخمی
[29-November-2012 12:36 GMT 17:36 PST]
جنوبی وزیرستان(این این آئی) طالبان کمانڈر ملا نذیرخود کش حملے میں زخمی جبکہ 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق ملا نذیرپر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ جنوبی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم
[29-November-2012 12:33 GMT 17:33 PST]
لاہور(این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے  مشترکہ مفادات کونسل کی سفارشات کی روشنی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے قومی اداروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاکر ان کا استحقاق مجروح کر ڈالاہے ' مشاہد اللہ خان
[27-November-2012 12:42 GMT 17:42 PST]
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے قومی اداروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاکر ان کا  مزید پڑھیں
مہمند ایجنسی جماعت اسلامی کے قافلے پر خود کش حملہ،3زخمی قاضی حسین احمد محفوظ
[19-November-2012 14:33 GMT 19:33 PST]
مہمند ایجنسی/پشاور (این این آئی)مہمند ایجنسی میں سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کے جلسے میں آنے والی گاڑی پر خود کش حملہ کے نتیجے میں تین افراد  مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان ، شدت پسندوں کے حملے میںدو اہلکار زخمی'جوابی کارروائی میں دومارے گئے
[9-November-2012 09:02 GMT 14:02 PST]
پشاور( این این آئی)جنوبی وزیرستان کے تحصیل توئے خلہ میں اسکاوٹس قلعہ پر شدت پسندوں نے حملہ کرکے دو اہلکاروں کو زخمی کردیا جبکہ جوابی کارروائی میں دو شدت پسند مزید پڑھیں
خیبرایجنسی ، باڑہ میں دو مختلف مقامات سے تین افراد کی لاشیں برآمد
[2-November-2012 10:33 GMT 15:33 PST]
پشاور(این این آئی)خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دو مختلف مقامات سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔ایک ماہ کے دوران باڑہ سے لاشیں ملنے والی لاشوں کی تعداد   مزید پڑھیں
لوئر اورکزئی ایجنسی میں نا معلوم افراد نے باپ اور بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
[2-November-2012 10:28 GMT 15:28 PST]
 پشاور(این این آئی)لوئراورکزئی ایجنسی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ لوئراورکزئی ایجنسی کے علاقہ ڈبہ میں پیش آیا  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی بمباری سے 10شدت پسند ہلاک
[2-November-2012 09:44 GMT 14:44 PST]
خیبر ایجنسی/مینگورہ(این این آئی) خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں کی مدد سے بمباری کی جس کے نتیجے میں دس شدت پسند  مزید پڑھیں
خیبرایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 شدت پسند مارے گئے 'پانچ ٹھکانے تباہ
[26-October-2012 10:13 GMT 15:13 PST]
لنڈی کوتل(این این آئی) خیبرایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 شدت پسند مارے گئے جبکہ انکے پانچ ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق سکیورتی  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشتگرد مارے گئے
[18-October-2012 10:59 GMT 15:59 PST]
پشاور/خیبر ایجنسی(این این آئی) قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں دو عام شہری جاں بحق اور آٹھ شدت پسند مارے گئے میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
درہ آدم خیل میں خود کش بم دھماکے نتیجے میں 15افراد جاں بحق
[13-October-2012 11:49 GMT 16:49 PST]
درہ آدم خیل /اسلام آباد(این این آئی) درہ آدم خیل میں خود کش بم دھماکے نتیجے میں 15افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی اور درجنوں دکانیں تباہ ہوگئیں  مزید پڑھیں
وسطی اورکزئی ایجنسی اور نوشہرہ میں بم ھماکے، 8افراد جاںبحق
[11-October-2012 11:54 GMT 16:54 PST]
خیبر ایجنسی (این این آئی) وسطی اورکزئی ایجنسی اور نوشہرہ میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے  زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان جاسوس طیارے کے حملے میں 5افراد جاں بحق
[10-October-2012 10:22 GMT 15:22 PST]
 میرانشاہ (این این آئی)قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں 5افرادجاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق میرعلی کے علاقے مزید پڑھیں
خیبرایجنسی کی وادی تیراہ سے6 رضا کاروں کی لاشیںبرآمد
[9-October-2012 10:51 GMT 15:51 PST]
 پشاور(این این آئی)خیبرایجنسی کی وادی تیراہ سے امن لشکر کے6 رضا کاروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔رضا کاروں کو کچھ دن پہلے مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ، شدت پسندوں سے جھڑپ ، امن لشکر کے پانچ رضا کار جاں بحق
[6-October-2012 11:05 GMT 16:05 PST]
پشاور(این این آئی)خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا میں شدت پسندوں سے جھڑپ کے دوران امن لشکر کے پانچ رضا کار جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی مزید پڑھیں
ریلی کی حفاظت کے لیے جانثاران عمران فورس تشکیل دید گئی
[5-October-2012 09:55 GMT 14:55 PST]
ٹانک (این این آئی)وزیرستان امن مارچ کے شرکاکو خوش آمدید کہنے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے حفاظت کیلئے جاں نثاران عمران  مزید پڑھیں
عمائدین جرگہ کا امن مارچ کے لیے سیکورٹی فراہم کرنے کا اعلان
[5-October-2012 09:23 GMT 14:23 PST]
جنوبی وزیرستان (این این آئی)ٹانک ٹائون ہال میں جنوبی وزیرستان کے محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا جرگہ منعقد ہو اجس میں کثیر تعداد قبائلیوں نے شرکت کی۔جرگہ مزید پڑھیں
مہمند ایجنسی شدت پسندوں کا حملہ سکیورٹی اہلکار شہید
[5-October-2012 09:16 GMT 14:16 PST]
مہمند ایجنسی /ہنگو(این این آئی)مہمند ایجنسی سے ملحقہ پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے شدت پسندوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی مزید پڑھیں
اپر اور کزئی ایجنسی باردی سرنگ پھٹنے سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید
[1-October-2012 13:22 GMT 18:22 PST]
 پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختون کے علاقے اپراورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 7  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان ،جاسوس طیارو ں کے میزائل حملے تین افراد جاں بحق
[1-October-2012 13:19 GMT 18:19 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔  مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، پانچ شدت پسند ہلاک ،
[29-September-2012 11:11 GMT 16:11 PST]
اورکزئی ایجنسی (این این آئی)اورکرزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسزکی عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں پانچ شدت پسند ہلاک  متعدد زخمی اوردو ٹھکانے تباہ ہو گئے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد جاں بحق
[22-September-2012 10:56 GMT 15:56 PST]
میرانشاہ ( این این آئی)شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہوگئے'امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس سے مزید پڑھیں
جمرود سے دو لا شیں برآمد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
[6-September-2012 10:42 GMT 15:42 PST]
پشاور(این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود سے پشاور کے رہائشیوںکی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے  مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے پیش نظر تیارزہ کو خالی کرنے کا حکم
[4-September-2012 13:10 GMT 18:10 PST]
وانا(این این آئی) جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں شدت پسندوں کے خلاف ممکنہ آپریشن کے پیش نظر لوگوں کو 2 دن میں علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
باجوڑ ایجنسی شدت پسندوں کے حملے میں6 خواتین سمیت 16 افراد جاں بحق
[4-September-2012 12:53 GMT 17:53 PST]
 خار (این این آئی) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلارزئی کے علاقہ باٹوار میں شدت پسندوں کے حملے میں6 خواتین سمیت 16 افراد کو جاں بحق ہوگئے جبکہ باجوڑ ایجنسی کے علاقہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان جاسوس طیارے کے میزائل حملے چھ افراد جاں بحق
[1-September-2012 11:45 GMT 16:45 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی) پاکستان کے شدید احتجاج کے باوجود شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارو ں کے میزائل حملے میں 6 افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں
ڈرون حملوں میں سراج الدین کا چھوٹابھائی بد ر الدین مارا گیا 'نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ
[25-August-2012 10:37 GMT 15:37 PST]
واشنگٹن ( این این آئی)امریکی اخبارنیو یارک ٹائمزنے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے میں جمعہ کے روز کئے جانیوالے امریکی ڈرون حملوں میں حقانی نیٹ ورک کے  مزید پڑھیں
باجوڑ ایجنسی، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو افراد زخمی
[7-August-2012 12:17 GMT 17:17 PST]
 خار (این این آئی)باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2افراد زخمی ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقے گر دیباغ میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی بم دھماکے میں کمانڈر سمیت 5شدت پسندہلاک
[6-August-2012 10:06 GMT 15:06 PST]
 خیبر ایجنسی (این این آئی)خیبر ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں اہم شدت پسند کمانڈر سمیت 5شدت پسند مارے گئے۔ پیر کو سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا کے علاقے مزید پڑھیں
خیبرایجنسی، سیکیورٹی کے پیشِ نظر نیٹو کے تین کنٹینرز کو روک دیاگیا
[25-July-2012 11:18 GMT 16:18 PST]
 خیبر ا یجنسی(این این آئی) خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی کے پیش نظر نیٹو فورسز کے تین کنٹینرز کو روک دیا گیاخاصہ دار فورس ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں تختہ مزید پڑھیں
دیر بالا، ریموٹ کنٹرول دھماکہ ، تین افراد جاں بحق
[21-July-2012 11:59 GMT 16:59 PST]
پشاور(این این آئی) دیر بالا میں ایک مسافر گاڑی کے قریب سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس  مزید پڑھیں
بنوں میں رشتے کے تنازع پر خاتون سمیت 3افراد قتل
[20-July-2012 13:19 GMT 18:19 PST]
 بنوں(این این آئی) بنوں میں رشتے کے تنازع پر ایک خاتون سمیت 3افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو تھانا غوری والا کے علاقے تاجی خیل میں رشتے کے تنازع پر ملزما ن مزید پڑھیں
مہمند ایجنسی 'شدت پسندوں نے دو پرائمری سکولوںکو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا
[20-July-2012 13:01 GMT 18:01 PST]
مہمند ایجنسی (این این آئی) مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے لڑکوں کے دو پرائمری سکولوںکو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا ۔تحصیل صافی کے علاقوں منصور کوڑ اور سندوخیل کے مزید پڑھیں
باجوڑایجنسی کے مختلف علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پانچ منصوبے مکمل
[16-July-2012 13:41 GMT 18:41 PST]
پشاور(این این آئی)باجوڑایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے عوام کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے تحصیل ماموند اور وادی چہارمنگ کے دیہات لغڑئی، قلاگن، کٹکوٹ، لوئے خرکے اور   مزید پڑھیں
سید اخونزادہ چٹان کے چچا زاد بھائی بشیر جان کی ساتھیوں سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت
[16-July-2012 11:59 GMT 16:59 PST]
باجوڑایجنسی (این این آئی )رکن قومی اسمبلی سید اخونزادہ چٹان کے چچا زاد بھائی بشیر جان کا درجنوں ساتھیوں سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان ۔سابقہ سینیٹر مولانا عبدالرشید مزید پڑھیں
باجوڑایجنسی ،ناوگئی بازار میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی
[16-July-2012 11:57 GMT 16:57 PST]
باجوڑایجنسی (این این آئی )ناوگئی بازار میں رات بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کی وجہ سے جنرل سٹور ز کی دو دکانیں مکمل طورپر جل کر خاکستر ہوگئی ہیں ۔ناواگئی بازار کے مزید پڑھیں
خیبرایجنسی، بم دھماکے میں قبائلی رہنما جاں بحق ، بھائی زخمی،
[14-July-2012 14:09 GMT 19:09 PST]
 خیبر ایجنسی(این این آئی) خیبر ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے قبائلی رہنما حاجی رشید جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق باڑہ کے علاقے کمرخیل میں قبائلی رہنما حاجی رشید مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فریدہ آفریدی جاں بحق
[4-July-2012 15:06 GMT 20:06 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی) خیبر ایجنسی میں مقامی غیر سرکاری تنظیم سویرے کی سربراہ فریدہ آفریدی کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔مقامی انتظامیہ مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی تحصیل باڑا سے 6 لاشیں بر آمد
[29-June-2012 12:44 GMT 17:44 PST]
پشاور(این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا سے 6 لاشیں ملی ہیں ، جنکی شناخت نہیں ہوسکی. سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا کے علاقے کاریگر گڑی سے 6 لاشیں ملی ہیں جنکی. مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی بم حملے میں امن لشکر کے دو رضا کار جاں بحق
[28-June-2012 12:55 GMT 17:55 PST]
خیبر ایجنسی/اکا خیل(این این آئی) خیبر ایجنسی کے علاقے شین کمر میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں امن لشکر کے دو رضا کار جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امن لشکر کے مزید پڑھیں
اپر دیر سیکیورٹی فورسز پر حملہ،تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر
[25-June-2012 13:40 GMT 18:40 PST]
پشاور(این این آئی)تحریک طالبان پاکستان نے اپر دیر میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے اپر دیر میں مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ،فورسز کی کارروائی ،10شدت پسند ہلاک
[20-June-2012 11:26 GMT 16:26 PST]
خیبر ایجنسی(این این آئی) خیبر ایجنسی میں سیکیوررٹی فورسز کی کارروائی میں 10شدت پسند ہلاک اور 5 ٹھکانے تباہ ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل کیانی کا جنوبی وزیرستان کا دورہ
[18-June-2012 10:52 GMT 15:52 PST]
 وانا(این این آئی) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے پیر کو جنوبی وزیرستان کا دورہ کرکے وہاں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا ۔عسکری ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنوبی وزیرستان کے، مزید پڑھیں
لنڈی کوتل بازار میں بم دھماکہ 25افراد جاں بحق
[16-June-2012 12:40 GMT 17:40 PST]
لنڈی کوتل /اسلام آباد/پشاور(این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایک بازار میں کھڑی گاڑی میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق متعدد زخمی کئی مزید پڑھیں
لنڈی کوتل بازار میں بم دھماکہ 14افراد جاں بحق
[16-June-2012 11:11 GMT 16:11 PST]
لنڈی کوتل (این این آئی) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے ایک بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق  متعدد زخمی کئی دکانیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں  زخمیوں میں بعض  مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان جاسوس طیارے کا میزائل حملہ تین افراد جاں بحق
[14-June-2012 11:19 GMT 16:19 PST]
شمالی وزیرستان(این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق رات گئے جاسوس طیارے سے  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی ، دھماکے میں امن لشکر کے کمانڈر سمیت 2افراد جاں بحق
[11-June-2012 14:12 GMT 19:12 PST]
 خیبر ایجنسی(این این آئی) خیبر ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں امن لشکر کے کمانڈر سمیت 2افراد جاں بحق اور دو رضا کار زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی میں. مزید پڑھیں
مہمند ایجنسی شدت پسندوں کا سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ
[5-June-2012 11:39 GMT 16:39 PST]
مہمند ایجنسی (این این آئی)مہمند ایجنسی میں سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید  اور تین زخمی ہوگئے  سکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی مزید پڑھیں
خیبرایجنسی میں 5 شدت پسند ہلاک
[1-June-2012 15:46 GMT 20:46 PST]
خیبرایجنسی (این این آئی)قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں امن لشکر اور شدت پسندوں میں جھڑپ کے نتیجہ میں 5 شدت پسند ہلاکاور امن لشکر کے 6اہلکار زخمی ہوگئے اطلاعات کے مزید پڑھیں
امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے 4افراد جاں بحق
[26-May-2012 12:55 GMT 17:55 PST]
 شمالی وزیرستان(این این آئی)شمالی وزیرستان کے صدرمقام میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے  حملے کے بعد امریکی مزید پڑھیں
جاسوس طیاروں کے مسجد پر حملے 10افراد جاں بحق
[24-May-2012 11:53 GMT 16:53 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے مسجد پر حملے میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے  پانچ امریکی جاسو س طیارے کئی گھنٹے مزید پڑھیں
میرانشاہ میں ڈرون حملہ، پانچ افراد ہلاک
[23-May-2012 12:47 GMT 17:47 PST]
میران شاہ ( این این آئی)شگاگو میں نیٹو کانفرنس کے ایک روز بعد امریکی جاسوس طیارے کے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے  مزید پڑھیں
خیبرایجنسی ، 4 شدت پسند ہلاک ، رضاکار جاں بحق
[21-May-2012 13:47 GMT 18:47 PST]
پشاور(این این آئی)خیبرایجنسی میں امن لشکر اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 4 شدت پسند ہلاک اور امن لشکر کا ایک رضاکار جاں بحق ہوگیا۔خیبرایجنسی کی وادی تیرہ میں گزشتہ چند ، مزید پڑھیں
کورکمانڈر پشاور نے جنوبی وزیرستان میں وانا ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا
[15-May-2012 10:47 GMT 15:47 PST]
پشاور (این این آئی)کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے جنوبی وزیرستان میں وانا ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے آرمی انجینئرز کی بھی تعریف مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز کی کارروائی 17شدت پسند ہلاک
[14-May-2012 11:03 GMT 16:03 PST]
 کرم ایجنسی  ...  قبائلی علاقے خیبر اور کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 17 شدت پسند ہلاک  متعدد زخمی اور تین ٹھکانے تباہ ہوگئے  جھڑپ میں امن لشکر کا رضا کار  مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی، گاڑی پر مارٹر گولہ گرنے سے4بچے جاں بحق
[11-May-2012 13:45 GMT 18:45 PST]
 پشاور  ...  خیبرایجنسی میں ممکنہ فوجی آپریشن کے پیش نظر پشاور نقل مکانی کرنے والے خاندان کی گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی، مزید پڑھیں
باجوڑ ایجنسی دھماکہ جاں بحق افراد کی تعداد 26ہوگئی
[5-May-2012 11:22 GMT 16:22 PST]
 باجوڑ ایجنسی  ...  باجوڑ ایجنسی کے علاقے خار بازار میں خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد26 ہوگئی ہے  جاں بحق افراد کو ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سپرد مزید پڑھیں
باجوڑ ایجنسی خود کش دھماکہ 20افراد شہید 40زخمی
[4-May-2012 10:46 GMT 15:46 PST]
 باجوڑ ایجنسی ...   باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں سمیت 20افراد شہید اور 40سے زائد زخمی  کئی گاڑیاں اور دوکانیں تباہ ہوگئیں   مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی، منحرف کمانڈرسمیت چھ افراد قتل
[11-April-2012 15:06 GMT 20:06 PST]
خیبرایجنسی...  خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے سپاہ میں شدت پسندوں نے منحرف کمانڈرسمیت چھ افراد قتل کردئیے۔ شدت پسندوں نے ایک روز قبل کالعدم لشکر اسلام کے منحرف مزید پڑھیں


 
Click here to visit SuperWebz.com