اسلام آباد (این این آئی)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بابا ئے قوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کے وژن سے انحراف کرنے سے باز آجائیں۔ جمعہ کو قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پر اپنے پیغام میں انہوںنے بابائے قوم کو |