سکولوں میں قرآن پاک لازمی پڑھانے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت
وقت اشاعت: Wednesday, 16 September, 2020, 07:43 GMT 12:43 PST
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سکولوں میں قرآن پاک لازمی پڑھانے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی جبکہ فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ قانون بن چکا ہے اس پر عملدرآمد کروانا عدالتوں کا کام نہیں، عدالت