مریم نواز سے اختر مینگل کی ملاقات

0
203

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اورپی ڈی ایم کی مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ دونوں رہنمائوں نے پشاور مدرسے میں دھماکے سے ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کیا گیا۔