اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم منتظر ہے پی ڈی ایم والے اسمبلیوں سے کب مستعفی ہوتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںے کہاکہ مولانا کی پارٹی بلوچستان میں عدم اعتماد کی تحریک کا حصہ بنتی ہے مگر وفاق اور پنجاب میں نہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان بزدار کے جانے سے جائیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ مولانا بتائیں کہ ان کے پنجاب اور بلوچستان کے حوالے سے دوہرے معیار کیوں ہیں، لانگ مارچ کو استعفوں سے نتھی کرنا ایل ایف او ٹو تھا تاکہ عمران خان من مانی کرتا رہے
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...