کراچی،کورونا وائرس سے بچائو کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی

0
322

کراچی(این این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہر قائد کے 61 ریسٹورنٹس اور بیکریوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی کی پاداش میں چار شادی ہالز کو سیل جبکہ تین کو وارننگ جاری کی گئی ہے