اسلام آباد (این این آئی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے 45افراد جاں بحق اور 2234نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 45 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی اوسی کے مطابق ایک روز میں 2 ہزار 432 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی،ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 33 ہزار 763 ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 72 ہزار 099 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی۔
مقبول خبریں
لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ،ہوسکتا ہے اسکی ضرورت ہی پیش نہ آئے’...
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں...
حکومت میں شامل ارکانِ اسمبلی ہم سے رابطے میں ہیں، بلاول بھٹو زر داری
کوہاٹ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل ارکانِ اسمبلی ہم سے رابطے میں...
شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دے دیا
لندن (این این آئی)برطانوی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دیتے ہوئے کہا کہ...
مریم اورنگزیب کا حمزہ شہباز کی جیل سے رہائی پر اظہار تشکر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حمزہ شہبازکی جیل سے رہائی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا...
فروری پوری پاکستانی قوم کی سربلندی اور سرفرازی کا دن ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 27 فروری پوری پاکستانی قوم کی سربلندی اور سرفرازی...