واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگان نے ایک بار پھر امریکا کا یہ موقف دہرایا ہے کہ وہ حوثی ملیشیا کے حملوں کے خلاف سعودی عرب کی مکمل حمایت کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان جون کیربی نے ایک پریس کانفرنس میں باور کرایا کہ امریکا ، مملکت سعودی عرب کی اپنی اراضی کے تحفظ کے سلسلے میں کسی بھی نوعیت کے حملوں کے خلاف مدد کا پابند ہے۔ترجمان نے زور دیا کہ واشنگٹن اس حوالے سے پاسداری کو سنجیدگی سے لیتا ہے۔امریکی وزارت دفاع گذشتہ ہفتے یہ باور کرا چکی ہے کہ تزویراتی شراکت دار کے طور پر سعودی عرب کی سپورٹ کی پابندی کی جائے گی۔ ساتھ ہی یہ کہ امریکا اور سعودی عرب کے عسکری تعلقات میں پیش رفت دیکھی جا رہی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...