ننکانہ صاحب(این این آئی)سابق وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا کہ حکومت 16اکتوبر کے جلسہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں نہیں پھنسنے دیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے منتظم، جلسہ 16 اکتوبر گجرانوالہ، سلمان خالد عرف پومی بٹ، سابق ڈپٹی میئر میونسپل کمیٹی سٹی صدر گجرانوالہ، اور لیگی ایم این ایسابق وفاقی وزیر، بیرسٹر عثمان ابراہیم کی دعوت پر مرکزی نائب صدرچوہدری محمد برجیس طاہر ایم این ایسابق وفاقی وزیرگورنرانکی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران 16 اکتوبر کو ہونے والے جلسہ میں شرکت کے حوالے سے تبادلہ خیال اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...