واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے پہلے مسلم وفاقی پاکستانی جج زاہد قریشی کے اعزاز میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ علی کی جانب سے نیویارک میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی امریکن زاہد قریشی نے کہا کہ پاکستانی نوجوان امریکا کی بیوروکریسی اور گورنمنٹ سروسز کا حصہ بنیں۔پاکستانی جج زاہد قریشی کا کہنا تھا کہ انکی بطور پہلے پاکستانی وفاقی جج تعیناتی امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی کی انتھک کوششوں کی بدولت ہوئی۔ ایک روز امریکا کی سپریم کورٹ میں بھی پاکستانی امریکنز جج تعینات ہوں گے۔
مقبول خبریں
برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس آپریشن...
مانچسٹر (این این آئی)پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے (Norse Atlantic)کو برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس...
یوکے ، 30مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے ،...
مانچسٹر (این این آئی)سنی رویت ہلال بورڈ یو کے نے واضح کیا ہے کہ 30مارچ اتوار کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا...
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
لاہور(این این آئی)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں 'قلندرزنائٹ' کی تقریب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کیلئے لاہور قلندرز کی کٹ...
پی ایس ایل 10′ لاہور، پنڈی، ملتان کے میچز کیلئے فوج و رینجرز طلب
لاہور(این این آئی)لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کرلیے گئے۔اس...
اسرائیلی اوراماراتی وزرائے خارجہ کا خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
تل ابیب (این این آئی )متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے اپنے اسرائیلی ہم منصب گیدون ساعر کے ساتھ...