لندن (این این آئی)جنسی زیادتی کیس کے الزامات میں گھرے شہزادہ اینڈریو کے گرد تحقیقات کا گھیرا تنگ ہونے لگا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کا ایک بار پھر جائزہ لیا جارہا ہے۔امریکی خاتون ورجینیا رابرٹس نے ملکہ برطانیہ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو پر نیویارک سٹی کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو نے جیفری ایپسٹین کے گھر پر جنسی حملہ کیا۔رپورٹس کے مطابق شہزادہ اینڈریو پر مقدمہ دائر ہونے اور جنسی زیادتی کے الزامات کی وجہ سے ملکہ برطانیہ پریشانی اور شدید دبائوکا شکار ہیں۔علاوہ ازیں ملکہ برطانیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد شاہی محل کی جانب سے شہزادہ اینڈریو کو اپنی بے گناہی کے بارے میں کوئی بیان جاری کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...