اسلام آباد (این این آئی)امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کی رحمان ملک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے رحمان ملک سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے ۔ پیر کو سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے وکیل عمران فیروز عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔ چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ کا کیا فیصلہ آیا ہے؟ ۔وکیل عمران فیروز نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی آئندہ سماعت پر عدالت میں جمع کرا دوں گا۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...