کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے خواتین کے چہرے کو نکھارنے کیلئے بہترین سنگھار کے بارے میں بتادیا۔یکم اکتوبر کو دْنیا بھر میں مْسکراہٹوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس حوالے سے ہانیہ عامر نے ٹوئٹر پر خواتین کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ہانیہ عامر نے مسکراہٹوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک معنی خیز قول شیئر کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ ‘مسکراہٹ بہترین میک اپ ہے جو کوئی بھی لڑکی پہن سکتی ہے’۔ہانیہ عامر کے اس ٹوئٹ پر خواتین صارفین کی بڑی تعداد اْنہیں خوب داد دیتی نظر آرہی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...