راولپنڈی (این این آئی)کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں راستوں کی بندش سے مریضوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔راولپنڈی مری روڈ پر جگہ جگہ رکاوٹیں دوسری روز بھی کھڑی رہیں ،سکستھ روڈ سے فیض آباد تک مری روڈ ہفتہ کو بھی بند رہا اورجگہ جگہ کنٹینر کھڑے کئے گئے ۔ مری روڈ سے اسلام آباد تک جانے والا واحد ڈبل روڈ کھلا رہا، راستوں کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا ۔راولپنڈی میٹرو بس سروس بھی گزشتہ روز سے معطل رہی جس کی وجہ سے راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے مسافروں کو پریشانی کر نا پڑا ،رکاوٹوں کی وجہ سے مریضوں کی ہسپتالوں تک رسائی بھی مشکل ہو گئی ۔پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری فیض آباد، میٹرو روٹ اور مری روڈ پر تعینات رہی۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...