لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اداکار سلمان فیصل اور نیہا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔اداکار سلمان فیصل کی اہلیہ نیہا ملک نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام روحان رکھا گیا ہے ۔اداکار کی اہلیہ نے پوسٹ میں لکھا کہ اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے ایک ننھے فرشتے سے نوازا ہے، میرا بیٹا روحان میری واحد حقیقی خوشی ہے، اللہ اس ننھے بچے کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔اپنی پوسٹ میں انہوں اپنے شوہر سلمان فیصل کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
مقبول خبریں
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی...
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری...
پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات مارے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے ہفتہ علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے...
”مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو”، سابق کور کمانڈر کوئٹہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔...
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان نے کارروائی بھی دفاع میں کی، بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس...