کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنی اہلیہ ثمینہ کی سالگرہ کے موقع پر شادی کے بعد اپنے پہلے بیرون ملک دورے کی تصاویر شیئر کردیں۔ہمایوں سعید نے انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور ان کے لیے پیار بھرا پیغام بھی لکھا۔اداکار نے کہا کہ 1998 میں شادی کے بعد ہمارا پہلا بیرون ملک سفر ماریشس کا تھا ، یہ تمام سال خوشیوں، مسکراہٹوں اور روشنی سے بھرے رہے۔ واضح رہے کہ ہمایوں سعید کی اہلیہ ثمینہ بھی کئی معروف پاکستانی ڈرامے پروڈیوس کر چکی ہیں جن میں الف ،صدقے تمہارے اور دوبول شامل ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...