لاہور(این این آئی)اداکار و ماڈل موسیٰ خان کا نیا ویڈیو گانا” تیرا نشہ ” نیو ائیر کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔اس گانے کو گلوکار حسن کیف نے گایا ہے جبکہ موسیٰ خان نے بطور ڈائریکٹر کام کرنے کے ساتھ اس میں بطورماڈل بھی کام کیا ہے ۔ویڈیو گانے کے ڈی او پی اقبال شاہ ہیں ۔ یو بیٹ ریکٹ لیول ویڈیو گانے کو بیک وقت پوری دنیا میں ریلیز کرے گا ۔ویڈیوگانے کا ٹیزر پرومو پہلے ہی ریلیز ہو چکا ہے جسے بہت پسند کیا گیا ہے ۔بالی ووڈ کی کوریو گرافر ،ہدایتکار ہ ریشمان خان ،ہدایتکار حسنین حیدر ،نشاط ملک ، کتھک کوریو گرافر نگہت چوہدری ،ہدایتکار فیصل بخاری ، گلوکار عارف لوہار نے، شبنم مجید، ،حمیرا ارشد،آغاشیراز ،گوشی خانسہیل سمیر اورنتاشہ حسین سمیت دیگر نے موسیٰ خان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مقبول خبریں
پہلی ملاقات میں ہی ماہین سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا، شہریار منور
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی سمجھ گئے تھے ماہین ہی...
بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمارجمعہ کی صبح چل بسے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے ماضی کے معروف اداکار منوج کمار 87سال کی عمر میں جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا...
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...