لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ میری اور دانش تیمورکی کبھی کسی بات پر بحث اورلڑائی نہیں ہوئی بلکہ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھتے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں عائزہ خان نے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ گھر میں صرف ذاتی زندگی کے معاملات زیر بحث آئیں ۔تاہم بعض اوقات ضروری پراجیکٹ کے لئے ایک دوسرے سے بات چیت ہوجات ہے اور دونوںایک دوسرے سے رہنمائی بھی لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اہلیہ ہونے کے ناطے بات نہیں کر رہی بلکہ حقیقت میں دانش تیمور کی مداح اور ان کی اداکاری کی معترف ہوں ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...