اسلام آباد(این این آئی )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے۔ فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ایک اور صحافی غلام مرتضی پیشہ وارانہ خدمات کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ بلاول بتائیں کہ اجے لالوانی اورعزیز میمن کے قاتلوں کو ابھی تک کٹہرے میں کیوں نہیں لایا گیا، اسی وجہ سے یہ سلسلہ تھم نہ سکا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صحافیوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...