خلیج عرب میں جاری ہماری بحری مشقیں رائیگاں نہیں جائیں گی،امریکا

0
247

واشنگٹن(این این آئی)پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ کہ خلیج عرب میں جاری امریکی بحری مشقیں بے نتیجہ نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ خطے میں ایرانی خطرہ بڑھ رہا ہے اور امریکا اس کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔