واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیار خاتون اول جل بائیڈن ہیں۔مسلح افواج کی جانب سے الوداعیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئیامریکا کے صدر جوبائیڈن نے پیغام دیا کہ اپنا حلف یاد رکھیں کہ امریکا اس نظریے پرقائم ہوا کہ تمام لوگ برابر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آپ ایک فیصد ہیں جو 99 فیصدامریکیوں کادفاع کرتے ہیں، اس لیےآپ کے لیے ہمارے دلوں میں خاص مقام ہے ۔اس موقع پر وزیردفاع لائیڈآسٹن نے کہا کہ جوبائیڈن کی قیادت میں امریکا نے روس کے خلاف یوکرین کا دفاع کیا، غزہ میں جنگ بندی کرائی اور حماس کی قید سے امریکی یرغمالی رہاکرائے۔وزیردفاع کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن کا خفیہ ہتھیار خاتون اول جل بائیڈن ہیں۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...