اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر بینک اکائونٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بینک اکاونٹس کی تفصیلات مانگ لی۔ذرائع کے مطابق خط میں کہاگیاکہ اکاونٹس کب کھولے گئے ان کی سالانہ رپورٹ دیں؟پی ٹی آئی 1996 سے لے کر اب تک تمام تنظیموں ریکارڈ فراہم کرے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے تمام ملکی اور غیر ملکی ڈونرز کا ریکارڈ فراہم کرے۔ایف آئی اے نے کہاکہ پارٹی کے قیام سے لے کر اب تک وصول کی گئی ممبر شپ کا ریکارڈ فراہم کرے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...