واشنگٹن(این این آئی ) امریکی صدر ٹرمپ اب بھی بضد ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی اور ان کے ووٹ چرائے گئے ہیں۔صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے امریکا میں 1994 میں الیکشن فراڈ سے متعلق شائع خبر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ساتھ ہی ٹرمپ نے لکھا کہ بالکل یہ ہی ہمارے ساتھ ہورہا ہے، امریکی جج نے بہت ہمت کی تھی۔ٹرمپ نے جس خبر کو شیئر کیا اس کے مطابق 1994 میں امریکی ریاست پنسلوانیا میں جج نے فیصلے میں ڈیموکریٹک کامیاب امیدوار ولیم جی اسٹنسن کو شکست خوردہ قرار دیا تھا اور انہیں الیکشن فراڈ میں ملوث ٹھہرایا تھا۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...