ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے بھارتی خاتون باکسر نکہت زرین کا خواب پورا کر دیا۔نکہت زرین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اداکار کے ساتھ ان کے مشہور گانے پر ڈانس کر رہی ہیں۔بھارتی باکسر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا ہے کہ آخر میرا انتظار ختم ہوا اور خواب پورا ہو گیا۔نکہت زرین کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کرنے کے بعد مداحوں نے ان کو سلمان خان سے ملنے پر مبارک باد دی اور اداکار کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ نکہت زرین نے ویمنز باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا تھا، اس موقع پر بھی سلمان خان نے انہیں مبارکباد دی تھی۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...