ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی موسیقار ممبئی میں نئی فلم لال سلام کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف ہیں۔اس فلم کی ڈائریکٹر ایشوریا رجنی کانت ہیں، اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایشوریا ان کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں اور وہ ہارمونیم بجا رہے ہیں۔اے آر رحمان نے چند سیکنڈ کی ویڈیو کلپ اپ لوڈ کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ تابناک مستقبل رکھنے والی خاتون ڈائریکٹر ایشوریا کے ساتھ دھن بنائی جا رہی ہے۔
مقبول خبریں
سعودی سفارت کاری نے ثابت کیا یہ عقل اور حکمت کی آواز ہے، شام
دمشق(این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیاں...
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں،ایلون مسک
ریاض ، نیویارک(این این آئی)امریکی کاروباری شخصیت ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ وہ سٹار لنک کے استعمال...
سعودی ولی عہد کی درخواست پر ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ختم کر...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں...
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...