لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر کی کامیڈی ،رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ” سپر پنجابی” 3مارچ کو سینمائوں میں ریلیز کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پروڈیوسر صفدر ملک اور افتخار ٹھاکر کی کامیڈی ، رومانس اور ایکشن پر مبنی فلم ”سپر پنجابی ”کو تین مارچ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ فلم میں افتخار ٹھاکر،ثنا،محسن عباس،حیدر ، صائمہ بلوچ، ناصر چنیوٹی، عدنان شاہ ٹیپو، سلیم البیلا، نواز انجم سمیت دیگر نے کردار نبھائے ہیں ۔ فلم کے پروڈیوسر صفدر ملک اور افتخار ٹھاکر جبکہ اس کی ہدایتکاری کے فرائض ابو علیحہ نے سر انجام دئیے ہیں۔ افتخار ٹھاکر پر امید ہیں کہ یہ فلم ایک رجحان ساز فلم ثابت ہو گی اور دیکھنے والوں کو ایک نیا ٹرینڈ ملے گا۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...