وزیراعظم سے سید جاوید علی شاہ کی ملاقات ،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

0
279

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیر مملکت و سابق رکنِ قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ نے ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔