لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر متفرق درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی حکم امتناع واپس لینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لے لیا۔وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دئیے گئے حکم امتناع کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
مقبول خبریں
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی ۔بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...