ہم نے عمران خان کو ایوان میں واپس لانا ہے، عمر ایوب

0
155

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ایوان میں واپس لانا ہے۔اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں اجنبی موجود ہیں، عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارنے والوں کو ایوان سے نکالیں۔