اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کیرکن اور ممتاز کاروباری شخصیت شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہماری نیک خواہشات اور دعائیں متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے میں شیخ طحنون بن محمد النہیان کے کردار کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔ اللہ رب العزت انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
مقبول خبریں
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے،...
کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے...