کراچی(این این آئی)پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر گھڑ سواری کرتی نظر آئیں۔ اس حوالے سے اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلم دغا باز دل کی اداکارہ نے کھیلوں سے اپنی رغبت کا بھرپور ثبوت دیا۔ ویڈیو میں وہ گھڑ سواری کے مخصوص ڈریس اور بوٹس پہنے فیلڈ میں ایک گھوڑے کو پچکارتی نظر آئیں۔ یاد رہے کہ حال ہی میں مہوش حیات نے پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ مرحومہ نازیہ حسن کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے انکا 1982 کا آئیکونک ہٹ بھوم بھوم دبئی کے ایک نائٹ کلب میں پرفارم کیا جس پر وہاں موجود شرکا جھوم اٹھے تھے۔
مقبول خبریں
غزہ مذاکرات اور یرغمالیوں کی واپسی میں پیش رفت ہوئی ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قید یرغمالیوں کی واپسی کے حوالے سے پیش...
جو عزت نہ دے، اس کی زندگی میں جگہ نہیں،اداکارہ رمشا خان
کراچی (این این آئی) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اور مقبول اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے کہ جو عزت نہ دے، اس...
کامیابی کیلئے شہرت یا دولت ہی نہیں سنجیدگی بھی ضروری ہے، لائبہ خان
کراچی(این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں کامیابی کے لیے محض شہرت یا...
متفقہ آئین کا تمام تر کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے رفقاء...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم دستو ر کے حوالے سے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے...
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا...