قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا

0
255

کرائسٹ چرچ (این این آئی)قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا،قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم (آج) جمعہ سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ تین جنوری سے کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔