اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار ہے، حکومت کو کوئی برتری حاصل نہیں ہوئی،ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ ووٹ ضائع کیسے ہوتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں گزشتہ رات سامنے آنے والی ویڈیو کے حوالے سے کہا کہ اگر کوئی ویڈیو کا اتنا حصہ لیک کر دیتا ہے جہاں بتایا جا رہا ہے کہ ووٹ کیسے ضائع ہوتا ہے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟احسن اقبال نے کہا کہ ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ ووٹ ضائع کیسے ہوتے ہیں۔
مقبول خبریں
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
چھنگ ڈائو (این این آئی)پاکستان نے چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ جاتی ترقی...
مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس، بیرسٹر امجد ملک اور وزیر...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ اور صدر انٹر نیشنل افیئرز سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی سے نکل رہا...
امریکی سینیٹ میں ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور
بیجنگ/واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کیے مطابق سوشل...
روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت...
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کا امدادی بل منظور کر لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یوکرین...