کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیاہے ذرائع نے بتایا کہ شرجیل انعام میمن کو ایک بار پھر سندھ کابینہ میں شامل کیاجارہاہے اور انہیں محکمہ تعلیم کا قلمدان سونپاجائے گا۔ذرائع نے بتایاکہ سندھ کابینہ میں جلد تبدیلیوں کا امکان ہے جس میں کچھ نئے وزراء شامل کیے جاسکتے ہیں اور کچھ سے قلمدان واپس لیے جاسکتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ٹیسٹ پاس ہیڈماسٹروں کے احتجاج اور ان کا معاملہ طول پکڑنے کے باعث پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لینے کافیصلہ کیاہے ۔
مقبول خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ، شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست قابل سماعت قرار، سیشن...
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے...
سپریم کورٹ کا چرس سمگلنگ کیس میں اے این ایف پر شدید برہمی کا...
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے چرس سمگلنگ کیس میں اے این ایف پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...
بطور پارٹی سیکرٹری جنرل میرے پاس نوازشریف کی وطن واپسی کی اطلاع نہیں،احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے نواز شریف کی وطن واپسی سے...
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 29 اگست کو مسودے کی منظوری دیگا، وزارت خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں 29 اگست کو مسودے کی منظوری دی جائیگی۔وزارت...
وزیراعظم کا ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت، شہید پولیس...