نواز شریف وطن واپسی ہنگامہ آرائی کیس ، عبوری ضمانت میں 30 نومبر تک توسیع

0
284

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے رخصت پر ہونے کے باعث 2018 میںنواز شریف کی وطن واپسی پر ہنگامہ آرائی کیس پر سماعت بغیر کارروائی 30نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔جج اعجاز احمد بٹر کی رخصت باعث ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی ۔ایاز صادق سمیت چار ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔