سینیٹ انتخابات کے باعث پارلیمنٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ رہی

0
284

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ انتخابات کے باعث پارلیمنٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ رہی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو قومی اسمبلی کے اراکین نے سینٹ انتخابات میں حصہ لیا اور اس موقع پر پارلیمنٹ کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ،۔پولیس اور رینجرز کے اضافے دستے تعینات کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق خصوصی کارڈ کے بغیر داخلے پر مکمل پابندی رہی ۔