اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ بحث ہے، فیصلے کے بعد انتظامات کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لئے فوج اور رینجرز طلب کرنے اور پولنگ اسٹیشنوں کے ارد گرد دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں سفارشات حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں،پولنگ اسٹیشنوں کے گرد 100 میٹرکی حدود میں غیر متعلقہ افراد داخل نہیں ہو سکیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈی آر او، آر او اور 339 پولنگ اسٹیشنوں کا پرانا عملہ ہی ضمنی انتخاب کرائے گا تاہم21 متنازع پریذائیڈنگ آفیسرز کو الیکشن ڈیوٹی نہیں ملے گی،21 متنازع پولنگ اسٹیشنوں پر نیا عملہ تعینات کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کرسکتا’ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صرف بانی کی رہائی کسی بھی سیاسی جماعت کا مقصد نہیں ہو...
عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ گیا ہم نے ملک بچانے کیلئے اپنی سیاست...
ظفروال (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ کرگئے...
برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس آپریشن...
مانچسٹر (این این آئی)پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے (Norse Atlantic)کو برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس...
یوکے ، 30مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے ،...
مانچسٹر (این این آئی)سنی رویت ہلال بورڈ یو کے نے واضح کیا ہے کہ 30مارچ اتوار کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا...
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
لاہور(این این آئی)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں 'قلندرزنائٹ' کی تقریب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کیلئے لاہور قلندرز کی کٹ...