کراچی (این این آئی)حال ہی میں ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والی خوبرو اداکارہ سارہ خان کو اْن کے شوہر فلک شبیر نے خاص تحفہ دے کر خوش کردیا۔سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں لال گلاب اور پلیٹ میں ایک براؤنی رکھی ہوئی ہے۔اداکارہ نے اْنہیں ملنے والے اس خوبصورت تحفے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘سرپرائز ایسے ہوتے ہیں۔’سارہ خان نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خوبصورت تحفہ اْنہیں کس نے دیا ہے لیکن مداحوں نے اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تحفہ یقینا آپ کو فلک نے دیا ہوگا۔مداحوں کے کمنٹس پر ردعمل دیتے ہوئے سارہ خان نے کہا کہ جی ہاں! یہ تحفہ فلک نے دیا ہے جس پر مداحوں نے کہا کہ آپ ایک خوش قسمت لڑکی ہیں کہ جسے فلک جیسا محبت کرنے والا شوہر ملا۔خیال رہے کہ سارہ خان ٹائیفائیڈ کا شکار ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے اْنہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...