لندن(این این آئی)دنیا بھر میں متعدد ممالک سمیت برطانیہ میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر پابندیاں عائد کی گئی ہیں لیکن ملکہ برطانیہ ماسک کے بغیر اہم دورے پر پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر مارچ میں لگائے جانے والے لاک ڈائون کے بعد پہلی بار کسی عوامی مقام پر نظر آئی ہیں۔ملکہ برطانیہ اپنے پوتے شہزادہ ولیم کے ساتھ ڈیفنس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لیبارٹری کے دورے پر گئی تھیں جہاں نہ صرف انہوں نے بلکہ ان کے ساتھ موجود کسی شخص نے ماسک نہیں لگایا تھا۔اس حوالے سے بکنگھم پیلس کا کہناتھاکہ ملکہ برطانیہ نے پورٹن ڈان ملٹری ریسرچ فیسیلیٹی میں اپنے طبی ماہرین اور سائنسدانوں سے مشورہ کرنے کے بعد ماسک نہ پہننے کا
مقبول خبریں
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...
نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ، بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں جانا چاہیے، سپیکر قومی...
اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ کرنے پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا...
یومِ تشکر،پنجاب پولیس کا افواج پاکستان کو خراج تحسین، ملکی سلامتی کے عزم کا...
لاہور(این این آئی)آپریشن '' بنیان مرصوص'' میں دشمن کی عددی برتری کو عسکری مہارت سے شکست دینے اور تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر ملک...
یومِ تشکر پر شمالی وزیرستان میں قبائلی مشران کا جرگہ، سکردو میں طلبہ کا...
شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان کے قبائلی مشران نے معرکہ حق ''آپریشن بنیان مرصوص''میں فتح یابی پر خصوصی جرگے کا انعقاد کیا۔تفصیلا...