وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے تین اونٹ خرید لئے

0
358

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے تین اونٹ خرید لئے۔ منگل کو وزیر داخلہ شیخ رشید قربانی کے جانور خریدنے اسلام آبادمویشی منڈی پہنچے، شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھائوتائو کیا، وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے، شیخ رشید نے پانچ لاکھ ساٹھ ہزارروپے میں اونٹ خریدے، شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔