اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ ان کی واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کے ساتھ مثبت ملاقات رہی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں معید یوسف نے کہا کہ وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات میں جنیوا اجلاس کے بعد ہونے والی پیش رفت کاجائزہ لیا گیا۔مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ عالمی و علاقائی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا اور اس دوران پاک امریکا دوطرفہ تعاون برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تشدد میں کمی اور تنازع کے سیاسی حل پرگفتگو ہوئی۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...