ڈھاکہ(این این آئی )کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جرمنی نے سفری قوانین مزید سخت کر دیئے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے گنجائش ختم ہوگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں کورونا سے مزید ایک ہزار چھ سو افراد لقمہ اجل بن گئے، بنگلہ دیش میں بھی چوبیس گھنٹے میں ریکارڈ 238 اموات ہوئیں۔ روس میں سات سو نواسی اور بھارت میں چارسو چوبیس ہلاکتیں ہوئیں۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث جرمنی نے سفر کے قوانین مزید سخت کر دیئے ہیں۔ جرمنی میں داخلے کیلیے منفی کوویڈ ٹیسٹ سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا، اس سے قبل جرمنی میں صرف فضائی مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازمی تھا۔ ادھر امریکی ریاست فلوریڈا کے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے گنجائش ختم ہو گئی ہے۔
مقبول خبریں
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی...
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری...
پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات مارے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے ہفتہ علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے...
”مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو”، سابق کور کمانڈر کوئٹہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔...
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان نے کارروائی بھی دفاع میں کی، بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس...