بجلی کے نرخوں میں اضافے کے باوجود پاکستان کا گردشی قرضہ 2.28 ٹریل روپے تک بڑھ گیا ہے، شیری رحمن

0
309

اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کے باوجود پاکستان کا گردشی قرضہ 2.28 ٹریل روپے تک بڑھ گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وجہ حکومت کی پچھلے 3 سالوں کی مسلسل بدانتظامی اور نااہلی ہے، جب تباہی سرکار حکومت میں آئی تو یہ 1.14 ٹرلین تھا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے دسمبر 2020 تک ملک کے گردشی قرضہ ختم کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔