لاہور( این این آئی)معروف کامیڈین و گلوکار علی گل پیر نے وزیراعظم عمران خان کے ایک وائرل بیان پر پیروڈی ویڈیو بنادی۔علی گل پیر نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ وزیراعظم عمران خان کے ایک وائرل بیان کی مزاحیہ انداز میں پیروڈی کی ہے۔علی گل پیر نے اپنی اس پیروڈی ویڈیو کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کا اصل بیان بھی شیئر کیا ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی صرف اتنی زندگی ہے کہ وہ گھر سے دفتر اور دفتر سے گھر جاتے ہیں، بیچ میں ان کی کوئی اضافی یا غیر ضروری مصروفیت نہیں ہوتی ، وہ کام پر بہت زور دیتے ہیں اور بس کام کرتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف کام کرتے ہیں اور کام کرنے پر توجہ دیتے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...