مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پروفارمنس قرار دیدیا

0
245

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پروفارمنس قرار دیدیا ۔حکومت کی تین سالہ کارکردگی، ترجمان (ن )لیگ نے تنقیدی ٹویٹ کی کہ پی ٹی آئی کی تین سالہ کارکردگی کو فراڈ پروفارمنس قرار دیدیا ۔ مریم اورنگزیب نے بتایاکہ بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی تین سالہ کارکردگی فراڈ آرہی ہے، دیکھتے رہیئے۔