اسلام آباد (این این آئی) کشمیر ی رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بیس سال افغان جنگ کا خاتمہ مذاکرات سے ہوا،دنیا میں مذاکرات کے ذریعے ہی مسائل ممکن ہے۔اپنے بیان میں مشعال ملک نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری گزشتہ 73سال سے حالت جنگ میں ہیں۔انہوںنے کہاکہ دنیا کو سمجھنا ہو گا مسئلہ کشمیر کا حل بندوق سے ممکن نہیں۔انہوںنے کہاکہ بھارت کشمیریوں کا خون بہانا اب بند کرے،دنیا مسئلہ کشمیر پر فیصلہ کن مذاکرات کے لیے بھارت کو مجبور کرے۔ انہوںنے کہاکہ کشمیریوں کا بہت خون بہایا جا چکا ہے،کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے۔مشعال ملک نے کہاکہ بھارت بندوق کے زور پر کشمیریوں کو نہیں دبا سکتا۔
مقبول خبریں
پاکستان یو این امن مشنز میں کردار ادا کرنے والا سرفہرست ملک ہے، وزیر...
اسلام آباد (این این آئی) نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان یو این امن مشنز میں کردار ادا...
پاکستان کا پہلے حکومتی بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے پاکستان کے پہلے بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو...
سندھ کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، مراد علی شاہ کی ہدایت
کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے مفاد میں...
پی ٹی آئی میں کشمکش’ ورکرز میں لاوا’حکمت عملی کا فقدان ہے، شوکت یوسفزئی
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنا ہے لیکن...
متبادل توانائی کا انقلاب آچکا، بجلی کے نظام میں بھاشا ڈیم کی شمولیت اہم...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کا انقلاب آچکا ہے، بجلی کے نظام میں...