لاہور( این این آئی) ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں شاہکارفلمیں بن رہی تھیں ، اسٹوڈیوز میں اتنا کام ہوتا تھاکہ بیک وقت کئی کئی فلموںکی شوٹنگ چل رہی ہوتی تھی ۔ ایک انٹر ویو میں بابرہ شریف نے کہا کہ ماضی کی فلمیں آج بھی لوگوںکے ذہنوںمیں نقش ہیں اور یقینا اس وقت بہترین کام ہوا ہوگا تو کئی سال گزرنے کے باوجود لوگ آج بھی اس دور کی فلموں کو یاد رکھے ہوئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری کے ہر شعبے میں با صلاحیت لوگ موجود ہیں او رمیری ذاتی رائے کے مطابق صرف منصوبہ بندی کا فقدان ہے ، جو لوگ فلم انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں انہیں رابطے بڑھاکر فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے متفقہ حکمت عملی اپنانی چاہیے
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...